سہارا گروپ کا پلازا ہوٹل 4ہزارکروڑمیں فروخت کرنیکا معاہدہ کر لیا،ہوٹل تاریخی مقامات کی فہرست میں درج ہے
ہفتہ 5 مئی 2018 20:55
(جاری ہے)
سہارا گروپ کے چیئرمین سبرتو رائے اور چٹوال نے 2012ء میں پلازا ہوٹل مشترکہ طور پر خریدا تھا۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ بھی اس کے حصص کے مالک تھے۔سہارا گروپ کے کارپوریٹ فائننس کے صدر سندیپ وادھوا اور پلازا ہوٹل میں 5فیصد حصص رکھنے والے سنت سنگھ چٹوال نے معاہدے کی تصدیق کی ہے۔ ہندوستانی سپریم کورٹ نے سہارا گروپ کو حکم جاری کیا تھا کہ سبھی سرمایہ کاروں اور بینکوں کے قرضے واپس کرے۔ سہارا گروپ کا دعویٰ ہے کہ وہ کٴْل بقایا رقم کا 95فیصد حصہ واپس کرچکا ہے اور اس سلسلے میں سہارا گروپ کے چیئرمین نے 2سال جیل میں گزارنے کے بعد 2016سے پیرول پر باہر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.