تحریک انصا ف کی صوبائی حکو مت نے چا ر سا لو ں میں تعلیمی میدا ن میں جو انقلا بی اصلا حا ت کیں وہ ایک مثا ل ہیں ، اعلی تعلیم کے معیا ر اور اس کی عا م آدمی تک رسا ئی کو یقینی بنا یا ،بی ایس پرو گرا م کو 97کا لجو ں تک بڑھایا جہاں 514بی ایس ڈیپار ئمنٹس طلبا ء کو تعلیم دے رہے ہیں،

صوبائی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی کا گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج میں تقریب سے خطاب

ہفتہ 5 مئی 2018 21:26

ایبٹ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) خیبر پختو نخوا کے وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ خیبر پختو نخوا میںپا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت نے چا ر سا لو ں میں تعلیم کے میدا ن میں جو انقلا بی اصلا حا ت کی ہیںوہ پورے ملک کیلئے ایک مثا ل ہیں مو جودہ حکو مت نے اعلی تعلیم کے معیا ر اور اس کی عا م آدمی تک رسا ئی کو یقینی بنا یا ،بی ایس پرو گرا م کو 37کا لجو ں سے بڑھا کر 97کا لجو ں میں شروع کردیا گیا جہا ں پر 514بی ایس ڈیپار ئمنٹس طلبا ء اور طا لبا ت کو تعلیم دے رہے ہیںصو بے کی تا ریخ میں پہلی مر تبہ1.5میلن رو پے کی خطیر رقم بی ایس پرو گرا م کے لئے مختص کی گئی اس سکیم کا مقصدریسرچ کو فروغ دینا ہے، جدید ضرو ریا ت کو مد نظر رکھتے ہو ئے ای لائبیری،سو لر آئی ٹی لیب اور جی آئی ایس جیسی سہو لیا ت فرا ہم کی گئیںجس کی وجہ سے آج بی ایس پرو گرا م پورے صو بے میں کا میا بی سے ہمکنا ر ہوا۔

(جاری ہے)

2013میں پی ایس میں 2772ان رو لمنٹ تھیں جب کہ اب 17493ہو گئی ہے۔وہ ہفتے کو گو ر نمنٹ پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد میںبی ایس ریسرچ پروڈکٹیویٹی ایوارڈ2017-2018کی منعقدہ تقریب سے خطا ب کر رہے تھے ۔اس موقع پر ڈا ئر یکٹر ہا ئیر ایجو کیشن خیبر پختو نخوا پرو فیسر ڈا کٹر سبحا ن اللہ شا ہ اور پر نسپل غلا م رسو ل نے بھی خطا ب کر تے ہو ئے بی ایس پرو گرا م کے حوا لے سے تفصیلی روشنی ڈا لی جب کہ تقریب میںاسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر منیر ،چیئر مین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈر ی ایجو کیشن ایبٹ آباد پرو فیسر سجا د خا ن ،دیگر کا لجو ں کے پر نسپلز ،پروفیسرزاور طلبا ء اور طا لبا ت بھی مو جو د تھے۔

صو با ئی وزیر ہا ئیرایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہاکہ آج کی یہ تقریب ہما ری حکو مت کا تعلیم کی ترقی اور فروغ کے لئے تا ریخی اقدام ہے جو پہلی مر تبہ کسی حکو مت نے ریسرچ کر نے وا لے طلبہ اور ان کے اساتذہ کو ایوارڈ اور کیش انعا م دئیے ریسرچ پیپرز کی معیا ری جر مل میںاشاعت کو فرو غ دینے کے لئے یہ اقدا ما ت کا آغاز یہا ں سے کیا گیااور یہ ایوارڈ صو بے کے دیگر کا لجو ں کے پرو فیسرز اور طلباء کو بھی دئیے جا ئیں گے۔

انہو ں نے کہا کہ پہلی دفعہ ہما ری حکو مت نے 5000ہزار رو پے ما ہا نہ بی ایس الا ئو نس،ایم فل اسا تذہ کے لئے 5000ہزار اور پی ایچ ڈی اسا تذہ کیلئے 12500رو پے ما ہا نہ لا ئونس ر،کھااسی طر ح 500ملین ہا ئیر ایجو کیشن ریسرچ انڈومنٹ جس سے ایم فل اور پی ایچ ڈی کر نے وا لے کا لج کے اسا تذہ کو ما لی معا ونت دی جا ئے گی۔صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتاق احمد غنی نے کہا کہ جب ہم نے حکو مت سنبھالی اس وقت صو بے کا برا حا ل تھاادا رے تبا ہ تھے رشو ت کا با زار گر م تھا ہمیں ہما رے قا ئد عمرا ن خا ن نے پہلے روز سے ہی کہ دیا تھامیرٹ اور کر پشن کی خلا ف ورزی کسی صو رت بردا شت نہیں ہو گی،ہما ری حکو مت نے تما م ادا رو ں میں انقلا بی اصلا حا ت کے زریعے تبدیلی لا ئی اور صو بے میں میرٹ کی بلا دستی قا ئم کی ۔

انہو ں نے کہا کہ 70سا لو ں کا گند ھ صا ف کر نا پا نچ سا لو ں میں ممکن نہیں مگر اس کے باوا جود کا فی حد تک بہتری لا ئی گئی جس کا اندازہ لگا نا مشکل نہیں ۔انہو ں نے کہا کہ ان ہی اصلا حا ت کی بدو لت آج تما م ادا رے اپنی اپنی جگہ در ست سمیت میں کا م کر رہے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ تما م ادا رو ں میں تما م بھر تیا ں میرٹ اور ای ٹی ای اے کے ذریعے ہو رہی ہیں یہا ں تک کے ایک پو لیس کا سپا ئی بھی میرٹ پر اور ای ٹی ای اے کے ذریعے بھر تی ہو رہا ہے اس سے بڑا اقدا م اور کیا ہو سکتا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ ہما را صو بہ اب با قی تینو ں صو بو ں کے لئے ایک مثا ل بن چکا ہے۔انہو ں نے کہا کہ آج ہما رے صو بہ کا محکمہ تعلیم اور صحت ایک مثا لی محکمے بن چکے ہیں جس کی بدو لت آج نجی تعلیمی ادا رو ںسے بچے سر کا ری ادا رو ں میں وا پس آرہے ہیںصحت کی بہترین سہو لیا ت عوا م کو مل رہی ہیںہما رے صو بے کی پو لیس غیر سیا سی اور عوا م دو ست ہو گئی ہے جس کی اب اولیں تر جی سیا سی لو گو ں کی غلا می نہیں بلکہ عوا م کی خد مت ہی.مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہمیں پا کستا ن تحریک انصا ف کی حکو مت پر فخر ہے جس کے دور میں عوا م سا بقہ حکو متو ں کی طر ح پا یو س نہیں ہو ئی بلکہ جس تبدیلی کا وعدہ کیا وہ کر کے دیکھا ئی ۔

انہو ں نے کہا کہ عوا م ہما ری پا نچ سا لہ دور حکو مت کا موازنہ سا بقہ حکو متوں سے کر سکتے ہیںجس کی بدو لت آج پا کستا ن تحریک انصا ف صو بہ خیبر پختو نخوا میں ہی نہیں بلکہ پو رے ملک میں ایک مضبو ط جما عت بن گئی ہے اور اس وقت عمرا ن خا ن اس ملک اور قو م کی ضرو رت ہے جس کا ثبو ت انشا اللہ آئند ہ آنے وا لے انتخا با ت میں عوا م دے گی اور پا کستا ن تحریک انصا ف پو رے ملک میں کا میاب ہو گی اور عمرا ن خا ن اس ملک کے وزیر اعظم ہو نگے اور خیبر پختو نخواکی طر ح پو رے ملک میں اصلا حا ت کے زریعے تبدیلی لا ئی جا ئے گی ۔آخر میں انہو ں نے پیپرز ریسرچ میں کا میاب طلباء و طا لبا ت اور اسا تذہ میں کیش انعا م اور ایوارڈ تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :