تاندلیانوالہ، گندم کٹائی کے تنازع پر دو گروپوں میں ڈنڈے سوٹے کلہاڑی سے تصادم ،7 افراد شدید زخمی

ہفتہ مئی 21:35

تاندلیانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) گندم کی کٹائی کے تنازع پر دو گروپوں میں ڈنڈے سوٹے کلہاڑی سے تصادم 7 افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابقتھا نہ کر کے علاقہ میں گندم کی کٹائی کے تنازع پر دو گروپوں تصادم میں ڈنڈے سوٹے کلہاڑی سے تصادم ہو گیا تصادم کے نتیجے میں ایک گروپ کے 3 افراد علی رضا، جاوید، احمد علی جبکہ دوسرے گروپ کے افراد مظہر، اظہر، سوئم، ملک علی سمیت 7افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تاندلیانوالہ منتقل کر دیاگیا۔

متعلقہ عنوان :