خو اجہ آ صف کی سیا سی خد ما ت کا سیا لکوٹ میں کو ئی نعیم البدل نہیں ،شورمچا نے والے طفل تسلیاں دینے کے درپے ہیں، محمد خالدوسیم

ہفتہ 5 مئی 2018 21:40

اسلام آباد/سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی راہنماامیدوار برائے قومی وصوبائی اسمبلی محمد خالدوسیم ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ خو اجہ آ صف کی سیا سی خد ما ت کا سیا لکوٹ میں کو ئی نعیم البدل نہیں و اویلہ کر نے اور شو ر مچا نے والے محض اپنے آپ کو طفل تسلیاں دینے کے درپے ہیں سیا ست میں اتارچڑ ھا ئو آتے رہتے ہیں خد مت کر نیوالے ہر مید ان میں فتح یا بی سے ہمکنار ہو تے ہیں سیا لکوٹ کو ایک مثا لی ضلع بنا نے والوں کو سیا لکوٹ آمد کے مو قع پر عوام نے جس جو ش و جذ بے کا اظہا ر کیا ہے اس سے ثابت ہو تا ہے کہ ضلع سیا لکوٹ کل اور آج پا کستا ن مسلم لیگ ن کا گڑ ھ ہے خو اجہ محمد آصف کے تا ریخی استقبال سے ثا بت ہو تا ہے کہ عوام نے نا اہلی کو مستر د کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہا ر انہو ں نے اسلام آبا د میں خو اجہ آصف کے ہمراہ سپر یم کورٹ میں درخو است دائر کرنے سے پہلے صحا فیوں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔محمد خالد وسیم ایڈ ووکیٹ نے کہا کہ اسلام آباد ہا ئی کو رٹ نے نا اہلی کے فیصلے کو سپر یم کو رٹ میں چیلنج کر نا خو اجہ آصف کا بنا دی حق ہے انشا ء اللہ سپر یم کے فیصلے میں نا اہلی ختم ہو جا ئے گی اور جس طرح وہ قو م و ملک اور سیا لکوٹ کے عوام کی خد مت میں پیش پیش تھے آئندہ بھی وہ خد مات میں آگے بڑ ھتے رہیں گے انہو ں نے کہا کہ میاں نو از شریف نے اعلان کر دیا ہے کہ خو اجہ آصف جس کے سر پر ہا تھ رکھیں گے عوام مسلم لیگ ن کے فیصلوں پر لیبک کہنے کے لیے ہر مید ان میں ان کے شا نہ بشا نہ ہیں ۔