حضرت سید میراں حسین زنجانی ؒ کے سالانہ عرس پر تصوف سیمینار کل ہوگا

ہفتہ 5 مئی 2018 21:40

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) حضرت سید میراں حسین زنجانی ؒ کے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر تصوف سیمینار (کل) بروز اتواردن 11بجے چائنہ سکیم لاہور منعقد ہوگا ،سجادہ نشین پیر سید محمد افضال حسین شاہ زنجانی کی زیر صدارت منعقدہ تقریب میں ملک بھر سے علماء و مشائخ کی کثیر تعداد شرکت کرئے گی ،سیالکوٹ سے مشائخ وعلماء کونسل کا وفد پیر سید فدا حسین شاہ زنجانی القادری اور پیر حافظ محمد اشرف نقشبندی کی قیادت میں شریک ہوگا۔

متعلقہ عنوان :