گلبہار اور بھیم پورہ میں فائرنگ سے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی

ہفتہ مئی 21:44

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) گلبہار اور بھیم پورہ میں فائرنگ سے سے خاتون سمیت 2 افراد زخمی ،طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہفتے کو گلبہار کے علاقے ملا حلوائی کے قریب نامعلوم موٹر سائیل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کی35 سالہ نصر ولد بسم اللہ کو زخمی کردیا،جس کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا،،پولیس کے مطابق واقعہ زاتی دشمنی کے باعث پیش آیا ،واقعہ میں ملوث ملزم کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :