ڈیرہ بگٹی اورگردونواح کے علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں، پینے کا پانی ناپیدہوچکا

ہفتہ 5 مئی 2018 21:47

ڈیرہ بگٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) ڈیرہ بگٹی اورگردونواح کے علاقے سوئی مٹ پیش بوگی پہیلاوغ سیاہ آف پٹوخ میں شدیدگرمی کی لہر گذشتہ ایک ہفتہ سے جاری پینے کا پانی ناپیدہوچکاہے شہریوں نے ارباب اقتدارسے پانی کے بحران کوحل کرنے کی اپیل کی ہے علاقہ مکینوں نے اس شدیدگرمی میں ہیضہ اوردیگروبائی امراض کے پھیلنے کے خدشہ کااظہاربھی کیاہے اورحکومت بلوچستان سے اپیل کی ہے کہ ہمیں پینے کیلئے پانی دیاجائے ورنہ بصورت دیگرہم نقل مکانی کرنے پرمجبورہونگے۔

متعلقہ عنوان :