ہم نے چار مار شل لا ء بھگتے ہیں لیکن حو صلے نہیں ہا رے ، ملکی تعمیر و تر قی کے سفر کو رکنے نہیں دیا ،ہم نے خا لی دعو ے نہیں کیے بلکہ قو م کے ساتھ کیا ہو ا ہر ایک وعد ہ پو را کیا،

ہم عوام کی عدا لت سے سر خرو ہو ں گے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوا جہ آصف کا سیالکوٹ لاہور موٹروے لنک روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب

ہفتہ 5 مئی 2018 21:47

ہم نے چار مار شل لا ء بھگتے ہیں  لیکن حو صلے نہیں ہا رے ، ملکی تعمیر و ..
نارووال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن) کے خوا جہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم نے چار مار شل لا ء بھگتے ہیں لیکن حو صلے نہیں ہا رے اور ملکی تعمیر و تر قی کے سفر کو رکنے نہیں دیا ،ہم نے خا لی دعو ے نہیں کیے بلکہ قو م کے ساتھ کیا ہو ا ہر ایک وعد ہ پو را کیا،ہم عوام کی عدا لت سے انشا ء اللہ سر خرو ہو ں گے ۔

(جاری ہے)

وہ ہفتہ کونارووال میں سیالکوٹ لاہور موٹروے لنک روڈ منصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔

سا بق وزیر خا ر جہ نے کہا کہ پا کستا ن مسلم لیگ (ن) بہت جلد 22کروڑ عوا م کی عدا لت میں پیش ہو رہی ہے اور اس کے کسی لیڈر یا پا رٹی کو کسی بھی حوا لے سے کو ئی پچھتا وا نہیں ،ہم عوام کی عدا لت سے انشا ء اللہ سر خرو ہو ں گے۔ سا بق وزیر خا ر جہ نے کہا کہ آج پا کستا نی قو م پو ری طر ح با شعور ہو چکی ہے اور قو م کا اجتما عی شعور کبھی غلط فیصلہ نہیں کر تا۔

متعلقہ عنوان :