بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی مختلف کارکنان کی وفات پر تعزیت

ہفتہ مئی 21:52

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے گزشتہ روز سریاب میں شہید ملک عادل شاہوانی ،سٹرکٹ کونسل ممبر عبدالعزیز اللہ شاہوانی کے والد ، کاول خان مری کی والدہ اورغلام مصطفی قمبرانی کے گھر جا کر بابو داد محمد قمبرانی کی وفات پر لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی رہنماء آغا موسیٰ جان احمد زئی ، سردار نصیر احمد موسیانی ، ملک نصیر شاہوانی ، اختر حسین لانگو ،غلام نبی مری احمد نواز بلوچ ، میر قاسم پرکانی ،شاہ جہان لہڑی ، حاجی وحید لہڑی و دیگر بھی ہمراہ تھے ۔

متعلقہ عنوان :