وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کوئٹہ میںکان کے حادثے میں مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 5 مئی 2018 23:03

وزیراعلیٰ شہبازشریف کا کوئٹہ میںکان کے حادثے میں مزدوروں کے جاں بحق ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کوئٹہ کے علاقے میں کوئلے کی کان کے حادثے میں مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -وزیراعلیٰ نے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اوراظہار تعزیت کیا ہے - وزیر اعلی نے زخمی مزدوروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعابھی کی ہی-وزیر اعلی نے کہا کہ ہم جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں -اللہ تعالی سوگوارخاندانوں کو صبر جمیل عطا فرمائی-