آسمانی بجلی گرنے سی8سالہ بچہ جاں بحق،درخت جل کرراکھ

ہفتہ 5 مئی 2018 23:04

خانیوال۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2018ء) آسمانی بجلی گرنے سی8سالہ بچہ جاں بحق،درخت جل کرراکھ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کبیروالہ کے نواحی علاقہ بستی نورنگ شاہ میں آسمانی بجلی گرنے سی8سالہ بچہ عثمان جاں بحق ہوگیا جس کی ریسکیو1122نے بھی تصدیق کی ہے، جبکہ مخدوم پور میں نیو بس سٹینڈ کبیروالہ روڈ پر درخت پر بجلی گرنے سے درخت جل کر راکھ ہوگیا تاہم وہاں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :