فخر عباس اور ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ کل دن 2بجے شکریال مین ایکسپریس وے راولپنڈی میں ادا کی جائے گی

ہفتہ مئی 23:04

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) جرمنی میں سڑک کے ایک حادثے میں جاںبحق ہونے والے ممتاز کاروباری فیملی سے تعلق رکھنے والے فخر عباس اور ان کی اہلیہ کی نماز جنازہ (کل ) اتوار کو شکریال، مین ایکسپریس وے راولپنڈی میں دن2 بجے ادا کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

مرحوم فخر عباس پیراڈائزکمپلیکس ، ایکسپریس وے راولپنڈی کے مالکان نمبر دار اسد عباس اور مختار عباس کے حقیقی بھائی تھے ۔

متعلقہ عنوان :