وزیر دفاع کی دو شنبے میں انسداد دہشت گردی اور پر تشدد شدت پسندی کی روک تھام بارے عالمی کانفرنس میں شرکت ،کستان کا بیان پیش کیا
تاجک ہم منصب لیفنٹنٹ جنرل شیر علی مرزو سے ملاقات پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے،سی پیک سے گوادر سے کاشغر اور تاجکستان میں مری حب کو آپس میں ملانے کے نئے اور منفرد مواقع ملیں گے،خرم دستگیر
ہفتہ 5 مئی 2018 23:48
(جاری ہے)
پاکستان تمام مسائل کے پرامن حل پر یقین رکھتا ہے اور خطہ میں امن و استحکام کے فروغ کے لئے تاجکستان کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ سی پیک سے گوادر سے کاشغر اور تاجکستان میں مری حب کو آپس میں ملانے کے نئے اور منفرد مواقع ملیں گے۔ انجینئر خرم دستگیر خان نے تجویز پیش کی کہ دفاعی تعاون کے نئے امکانات تلاش کئے جائیں کیونکہ پاکستان نے جدید ترین دفاعی صنعت اور معیاری دفاعی مصنوعات کی تیاری میں خاطر خواہ پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے اعلیٰ سطحی بالمشافہ ملاقاتوں ، تربیت اور فوجی وفود کے تبادلوں کے ذریعے انٹیلی جنس تعاون کی پیش کش کی تاکہ دہشت گردی کا خاتمہ کیا جا سکے۔وفاقی وزیر دفاع نے دو شنبے کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل برائے انسداد دہشت گردی سے بھی ملاقات کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.