کان کنوں کی شہادت کے خلاف پاکستان سینٹر مائنز لیبر فیڈریشن کا کل احتجاجی مظاہرہ کا اعلان

ہفتہ مئی 23:48

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 مئی2018ء) مارواڑ میں مائنز میں 20 کانکن اور پی ایم ڈی سی سیوریج مائنز سات کانکن مائنز حادثات میں شہید ہو چکے ہیں اور کئی مزدور زخمی ہوئے جس کے خلاف پاکستان سینٹر مائنز لیبر فیڈریشن کل6 مئی کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کرینگے۔

متعلقہ عنوان :