فیس بک کی سالانہ کانفرنس میں پاکستانی ٹیم نے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
عالمی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلے میں 145 ڈیولپرز کی 53 ٹیموں نے حصہ لیا،دوسرا انعام پاکستانی جوڑے کے نام رہا
سید فاخر عباس ہفتہ 5 مئی 2018 23:51
(جاری ہے)
پاکستانی ڈیولپرز پر مشتمل ٹیم نے ایک ایسی ایپلی کیشن بنائی ہے جو فیس بک صارفین کو غیر اصل ناموں کو استعمال کرتے ہوئے کسی بھی فیس بک گروپ میں رابطہ کرنے کے عمل میں معاونت کرتی ہے۔
اگر آپ فیس بک کے صارف ہوتے ہوئے کسی فورم پر اپنی شناخت کو چھپائے رکھتے ہوئے کسی بحث میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو یہ اپلیکیشن اس کا بہت ذریعہ ہے۔ یہ پاکستانی جوڑا فیس بک کی جانب سے ڈیولپرز بلاک پوسٹ، ایف ایٹ بلاک پوسٹ اور ایک اسپشل ہیکتھون سواگ کے علاوہ دس ہزار امریکی ڈالر کا حقدار قرار پایا ہے۔اس موقع پراسد میمن اور ازکا قیصر نے انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس کامیابی پر بہت خوش ہیں اور انہیں اچھا لگ رہا ہے کہ وہ کسی عالمی فورم پر اپنے ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔اس موقع پر اسد میمن نے اپنی کامیابی کو فیس بک پر بھئی شئیر کیا ہے۔یاد رہے کہ اس کانفرنس میں پہلا انعام پانے والا پراجیکٹ بھی پاکستانی ٹیم کے پراجیکٹ سے کافی ملتا جلتا ہے ۔اس پراجیکٹ کا نام وائس ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.