سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد

اتوار 6 مئی 2018 00:30

گوجرانوالہ۔5 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) 35سالہ نامعلوم شخص کی تشدد زدہ نعش برآمد ، پولیس نے نعش قبضہ میں لے کر کاروائی شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

گذشتہ روز تھانہ ریلوے پولیس کی اطلاع ملی کہ ریلوے یارڈ کے قریب ایک شخص کی نعش پڑی ہے جس پر تھانہ ریلوے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موقع پر جاکر نعش کو اپنی تحویل میں لے لیا اور ضابطہ کی کاروائی شروع کردی ،ذرائع کے مطابق نعش کے جسم پر تشدد کے واضح نشانات بھی موجود ہیں ۔ تاحال مرنے والے کے لواحقین اور موت کے زمہ داروں کا پتہ نہ چل سکاہے ۔

متعلقہ عنوان :