روس، اپوزیشن رہنما ناوالئی سمیت سینکڑوں افراد گرفتار

اتوار مئی 02:00

ماسکو ۔ 5 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) روس میں حکومت مخالف مظاہروں نے شدت اختیار کرلی۔ اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالئی سمیت سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

ناوالئی کو مارچ میں ہونے والے انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا تھا۔ پیوٹن آئندہ ہفتے حلف اٹھا رہے ہیں جس کے خلاف اپوزیشن نے مظاہروں کی کال دے رکھی ہے۔