سائنس فکشن ہالی وڈ فلم’ ’فیوچرورلڈ‘‘ 25مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

اتوار 6 مئی 2018 11:30

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) سائنس فکشن ہالی وڈ فلم’’ فیوچر ورلڈ‘‘25مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ جیمز فرینکو اور اداکارہ میلا یووٴْووِچ مرکزی کرداروں میں صلاحیتوں کا اظہار کرتے نظر آرہے ہیں۔

(جاری ہے)

جیمس فرانکو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم فیوچر ورلڈ کی کہانی گھومتی ہے ایسے نوجوان کے گرد جو نکلتا زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ماں کو بچانے کیلئے لیکن یہ مشن آسان نہیں ہوگا نوجوان کو امتحانوں سے گزرنا ہو گا۔ جیمز فرینکو ہی نبھارہے ہیں مرکزی کردار، دیگر اسٹار کاسٹ میں شامل ہیں لوسی لیو، سوکی واٹر ہاؤز اور میلا جوووچ ۔ سائنس فکشن ایکشن فلم 25 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :