سٹی یونیورسٹی کے زیراہتمام حسن قرآت و نعت خوانی مقابلے کاانعقاد

اتوار مئی 12:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سٹی یونیورسٹی آ ف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاورمیں مقابلہ حسن قرآت ونعت خوانی کے مقابلوں کا انعقادکیاگیا۔

(جاری ہے)

طالبات کیلئے ترتیب دئیے جانے والے اس پروگرام میں سٹی یونیورسٹی کے ساتھ ساتھ دیگرتعلیمی داروں کی طالبات نے بھی شرکت کی اورقرآت ونعت خوانی میں بہترین صلاحیتوں کامظاہرہ کیا۔ اس موقع پروائس چانسلرسٹی یونیورسٹی ڈاکٹرعطاء اللہ شاہ نے طالبات کے نعت خوانی اورقرات کے جذبے کوسراہتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی ۔بعدازاں مقابلہ جیتے والے طالبات میں نقدانعامات بھی تقسیم کئے گئے۔

متعلقہ عنوان :