اداکارہ مدھو کی ایک سال کے طویل وقفے کے بعد شالیمار تھیٹر پر واپسی

اتوار مئی 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) اداکارہ مدھو ایک سال کے طویل وقفے کے بعد شالیمار تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ’’ مٹھو طوطے ‘‘ میں پرفارم کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ ڈرامے میں اداکارہ مدھو ، آفرین پری اور شیزا بٹ کے درمیان رقص کا زبردست مقابلہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔

متعلقہ عنوان :