ہدایتکار اقبال حسین کی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ جاری

اتوار 6 مئی 2018 13:00

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) ہدایتکار اقبال حسین کی نئی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کراچی میں جاری ہے ۔ اداکار احسن خان، سیمی راحیل، ایوب کھوسہسمیت دیگر اداکاروں نے کراچی صدر میں شدید گرمی کے باوجود اپنے حصے کا کام عکسبند کرایا ۔

متعلقہ عنوان :