منور حسین شیح ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئی(آج) ایران روانہ ہوں گے

اتوار 6 مئی 2018 13:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) پاکستان بلئیرڈ اینڈ سنوکرایسوسی ایشن کے صدر منور حسین شیح ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئی( آج) پیر کو ایران روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان بلئیرڈ ایسوسی ایشن کے میڈیا کوارڈینیٹر نوید کباڈیہ کے مطابق اجلاس10مئی کو ایران میں ہوگا جس میں ایشین ممالک کے ممبرز شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :