قومی اسمبلی کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا

اتوار 6 مئی 2018 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) می اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعدآج پیر کو ساڑھے 5 بجے سہ پہر پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق کریں گے۔ اجلاس میں اپوزیشن و حکومتی اراکین اسمبلی بجٹ 2018-19ء پر بحث کریںگے جبکہ اس حوالے سے تجاویز بھی دیں گے۔