قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کااجلاس ) آج(پارلیمنٹ ہائوس میں ہوگا

اتوار 6 مئی 2018 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کااجلاس آج پیرکو دو بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین رانا افضل حسین ایم این اے کریں گے۔ اجلاس میں سوئی ناردرن گیس پائپ لائن پاکستان سٹیٹ آئل کے مختلف امورکے جائزہ لیاجائے گاجبکہ توانائی کے مختلف منصوبوں اور امور کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔