پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے عمل درآمد کا دو روزہ اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہو گا

اتوار 6 مئی 2018 13:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے عمل درآمد کا دو روزہ اجلاس آج پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں دو بجے ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر رانا محمدافضل ایم این اے کریں گے۔ اجلاس میں وزارت دفاع کے آڈٹ اعتراضات 2001-02 ء کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :