سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کااجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

اتوار 6 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت و ٹیکسٹائل کااجلاس آج پیر کو بارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس کمیٹی کے اراکین کی جانب سے رول 175 کے تحت چیئرمین کمیٹی کاچنائو کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :