سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس آج پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا

اتوار 6 مئی 2018 13:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس آج پیر کو ساڑھے بارہ بجے پارلیمنٹ ہائوس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں سینیٹرمصدق مسعود ملک ، سینیٹرپرویز رشید ، سینیٹر مرزا محمدآفریدی، سینیٹر فاروق ایچ نائیک، سینیٹر انوار الحق کاکڑ،سینیٹر عابدہ عظیم اور سینیٹرمحمدیوسف شرکت کریں گے۔ اجلاس رول 175کے تحت چیئرمین کمیٹی کا انتخاب کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :