سنجے کپور بھتیجی سونم کپور کی شادی میں ڈانس کے لئے خوش

اتوار 6 مئی 2018 13:50

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار سنجے کپور بھتیجی سونم کپور کی شادی میں ڈانس کے لئے بہت خوش اور پرجوش ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپور کے چھوٹے بھائی و اداکار سنجے کپور نے بھتیجی سونم کپور کے ساتھ پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 20سال قبل جب میری شادی میں ہم دونوں نے ڈانس کیا اور اب میں تمھاری شادی میں ڈانس کروں گا۔ سونم کپور کی مہندی کی تقریب آج اور بارات کل (8مئی ) کو ہو گی۔

متعلقہ عنوان :