پولیو ویکسین کے خلاف منفی مہم روکنے کیلئے پی ٹی اے سے مدد طلب کرلی گئی
سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز موجود ہیں جن میں والدین کو پولیو ویکسین پلانے سے روکنے کی ہدایت کی گئی پی ٹی آئی اے سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین کے خلاف منفی پروپیگنڈا روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ،ْ رانا صفدر
اتوار 6 مئی 2018 14:20
(جاری ہے)
ڈاکٹر صفدر نے کہاکہ واٹس اپ کی وجہ سے حالات مزید بدتر ہوگئے ہیں کیونکہ اس میں پہلی مرتبہ ویڈیو پوسٹ کرنے والے کا پتہ نہیں چلتا اس حوالے سے انہوں نے مزید بتایا کہ ویکسینیٹرز کو ہدایت کی گئی ہیں کہ وہ 7 مئی کو شروع ہونے والی پولیو مہم کے پہلے دن زیادہ زیادہ بچوں کو ویکیسن پلائیں تاکہ اگلے دنوں میں ویکیسن کے انکاری کے کیسز کم ہو سکیں۔
انہوںنے کہاکہ پی ٹی اے سے درخواست کی گئی ہے کہ سوشل میڈیا پر پولیو ویکسین کے خلاف منفی پروپیگنڈا روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔واضح رہے کہ ٹرانسمیشن سیزن میں آخری پولیو مہم 18-2017 کا آغاز 7 مئی سے ہوگا جس میں 109 اضلاع، ایجنسیاں اور ٹاؤن شامل ہیں۔پولیو مہم کا آغاز پاکستان اور افغانستان میں ایک ساتھ شروع ہوگا تاکہ کوئی بچہ پولیو ویکیسن سے محروم نہ رہے۔ڈاکٹر صفدر نے بتایا کہ جب پاکستان میں ویکسین کا سلسلہ شروع کیا گیا تو بعض بچے افغانستان میں تھے اور جب افغانستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوا تو تب متعدد بچے پاکستان میں تھے، جس کے باعث ہزاروں بچے پولیو ویکسین سے محروم رہ گئے۔مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.