اور 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 مئی کو ہو گی

اتوار 6 مئی 2018 14:30

لاہور۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی15 مئی بروز منگل کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قر عہ اندازی کاپہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک انعام ،دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام18500 کی1696 انعامات ہو نگے۔ یہ مجموعی طور پر 13 ویںقرعہ اندازی ہے دریں اثنائ100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی بھی15مئی کو ہی ہو گی ۔ اس کاپہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ایک انعام۔ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام1000 رو پے کے 1199 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :