دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 6 مئی 2018 14:30

لاہور۔6 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کو پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد36500 کیوسک اور اخرج 40000 کیوسک، کابل(نونوشہرہ کے مقام پر): آمد19800 کیوسک اور اخراج19800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد30600کیوسک اور اخراج45000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 17000کیوسک اور اخراج7100کیوسک‘بیراج :جناح: آمد62300 کیوسک اور اخراج 58800کیوسک،چشمہ: آمد62300کیوسک اوراخراج 54000کیوسک، تونسہ: آمد54700کیوسک اور اخراج44900 کیوسک، پنجند: آمد4400 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک،گدو: آمد34000 کیوسک اور اخراج 34000 کیوسک، سکھر: آمد30200 کیوسک اور اخراج9200 کوٹری:آمد5500 کیوسک اور اخراج Nil‘ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1386فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1386.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.002 ملین ایکڑ فٹ‘ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1102.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.374 ملین ایکڑ فٹ‘ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 639.30 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.014 ملین ایکڑ فٹ‘تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل صبح 6 بجے کی ہے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :