سرگودھا میں 12 جوڑوں کی شادی کی تقریب‘بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

اتوار مئی 15:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سرگودھا میں 12 جوڑوں کی شادی کی تقریب مقامی ہال میں ہوئی۔جس میں نوبیاہتا جوڑوں کو جہیز بھی دیا گیااور تمام رسومات کے ساتھ دلہنوں کو جوڑا عروسی میں رخصت کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس تقریب میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ان جوڑوں کی اجتماعی شادی کے اخراجات مخیر حضرات نے برداشت کئے۔

متعلقہ عنوان :