سرگودھا میں بین الاقومی مشروبات کے نام جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی

اتوار مئی 15:00

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سرگودھا میں بین الاقومی مشروبات کے نام جعلی بوتلیں تیار کرنے والی فیکٹری پکڑی گئی۔جس کے خلاف کاروائی کے لئے رپورٹ حکام کو بجھوا دی گئی۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق محکمہ فوڈ کی سیفٹی ٹیم نے جھال چکیاں کے علاقہ سراجیہ کالونی میں فیکڑی پر چھاپہ مار کر بڑی تعداد میں جعلی کوکاکولا،پیپسی بوتلیں پکڑ لیں اور سامان قبضہ میں لے کاروائی شروع کر دی۔