سابق صدر ایوب خان کا111 واں یوم پیدائش14مئی کو منایاجائے گا

اتوار 6 مئی 2018 16:40

عارفوالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) پاکستان کے سابق صدر فیلڈ مارشل ایوب خان کا111 واں یوم پیدائش14مئی کو عقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا،اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے، ایوب خان14 مئی1907 کو ہری پور ہزارہ میں پیداہوئے اور 19اپریل1974 کو وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :