مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن17 مئی کو منایاجائے گا

اتوار مئی 16:40

عارفوالا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا عالمی دن17 مئی کو منایاجائے گا، اس دن کو ٹیلی مواصلات کا عالمی دن اس لیے قرار دیا ہے کہ1865ء میںاسی روز پہلا عالمی ٹیلی گرافک کنونشن پیرس میں منعقد ہوا جس میں بیس ملکوں نے شرکت کی اور ٹیلی مواصلات کے بنیادی اصول اور ضابطے طے کیے گئے۔

متعلقہ عنوان :