وزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان کے سرکاری آفیسر کے بیٹے کی ون وے کی خلاف وزی پر نوٹس لے لیا

اتوار 6 مئی 2018 18:10

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے شہر میں مبینہ طور پر بلوچستان کے سرکاری آفیسر کے بیٹے کی ون وے کی خلاف ورزی اور رنگین شیشے کی گاڑی چلانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے ۔

متعلقہ عنوان :