شعرا کرام کو عمدہ کلام پر گورنر سندھ کی جانب سے شلیڈ پیش کی گئی

اتوار 6 مئی 2018 18:20

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) پاک سر زمین پارٹی کی ذیلی تنظیم بزمِ ثقافتِ پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ شپ نشتر پارک میں عظیم الشان کل پاکستان مشاعرہ میں ملکی یافتہ شعرا کرام حضرات نے شر کت اور اپنے تازہ کلاس پیش کرکے حاضرین مشاعرے بھر پور داد وصول کی۔

(جاری ہے)

اس مو قع پر کلام پیش کرنے والے احمد رضوان،رحمن فارس ، ایم اے خانزادہ، سیمان نوید، عمران شمشاد، ہدایت سحر، یاسمین یاس ، ثانی سید، عبدالرحمن مومن، ڈاکٹر سکندر علی ، سلیم وفاص، افشاں احمد ڈاکٹر عنبرین عنبر کے پیش کئے عمدہ کلام پرگورنر سندھ نے شلیڈ پیش کی۔ اس مو قع پر بزم ثقافت پاکستان رکن اعظم اورارٹس کونسل کے صدر احمد شاہ گورنر سندھ نے شلیڈ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :