تربت کا رہائشی پر اسرار طور پرجاں بحق

اتوار مئی 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) فیصل ٹائون میں اپنے دوست کے ساتھ رہائش پذیر تربت کا شہری پر اسرار طور پر جاں بحق ہو گیا،،پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردے خانے منتقل کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تربت کا رہائشی اپنے دوست کے ساتھ فیصل ٹائون میں واقعہ فلیٹس میں رہائش پذیر تھا گزشتہ روز اچانک طبیعت خراب ہو نے پر اسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھاکہ وہ راستے میں ہی دم توڑ گیا ۔ پولیس کے مطابق بظاہر موت زہریلی شے کھانے سے ہوئی ہے تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :