ملتان،کانگو وائرس سے متاثرہ ایک اور مریض دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد3 ہو گئی

اتوار 6 مئی 2018 18:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) کانگو وائرس سے متاثر ہ ایک اور مریض نشتر ہسپتال میں دم توڑ گیا ،ْرواں ماہ کانگو وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد3 ہو گئی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ملتان کے نشتر ہسپتال کانگو وائرس سے متاثر 6مریضوں کو لایا گیا تھا جن میں سے ایک اور مریض دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔

متعلقہ عنوان :