پنجاب اسمبلی کا اجلاس( آج) دوپہر دو بجے ہوگا

اتوار مئی 18:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج ( پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر رانا محمد اقبال خان کریں گے۔ اجلاس میں محکمہ انسانی وسائل اورمواصلات و تعمیرات کے محکموں کے سوالات کے جوابات دئیے جائیںگے۔