سوات کے میدانی اور بالائی علاقوںمیں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،موسم خوشگوار

اتوار مئی 19:20

سوات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) سوات کے میدانی اور بالائی علاقوںمیں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،ٹھنڈٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی ،،موسم خو شگوار ،تفصیلات کے مطابق سوات کے میدانی علاقوںکے علاوہ بالائی علاقوںمیں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اورموسم انتہائی خوشگوار ہوگیا ہے اور ٹھنڈٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہے ادھر سیٹلائٹ سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ کل پیر کے روز وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :