راولپنڈی پولیس نے آتش بازی کرنے والوں کیخلاف کاروائی میں2افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

اتوار 6 مئی 2018 19:40

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 مئی2018ء) راولپنڈی پولیس نے آتش بازی کرنے والوں کیخلاف کاروائی میں2افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے اطلاعات کے مطابق تھانہ سول لائن پولیس نے آتش بازی میں مصروف حسنین اور سمیع نواز کو گرفتار کرکے 8 انار اور 6 ہوائیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :