وزیر اعظم آزاد کشمیر ، وزیر امور کشمیر کی وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت

اتوار 6 مئی 2018 20:00

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مئی2018ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر ، وزیر امور کشمیر نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کی ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کنجروڑ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ میں وزیر داخلہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔