انجینئراقبال ظفرجھگڑا کاکوئٹہ میںکوئلے کے کان میںدھماکے کے نتیجے میںقیمتی جانوںکے ضیاع پراظہارافسوس

اتوار 6 مئی 2018 20:10

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 مئی2018ء) گورنرخیبرپختونخواانجینئراقبال ظفرجھگڑانے کوئٹہ میںکوئلے کے کان میںدھماکے کے نتیجے میںقیمتی جانوںکے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہارکیاہے اورکہاہے کہ متاثر ہ خاندانوں کے ساتھ دکھ کی اس گھڑی میںبرابرکے شریک ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے متاثرہ خاندانوں کوہرقسم مددوتعاون کایقین دلاتے ہوئے جاں بحق افراد کی مغفرت اوردرجات کی بلندی اور غمزدہ خاندانوں کویہ ناقابل تلافی نقصان صبروحوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق کیلئے دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :