ابراہیم حیدری پولیس کا کرمنلز کے خلاف ایکشن 18ملزمان گرفتار ، اسلحہ ، چھینی ہوئی موٹر سائیکل اور لوٹا ہوا مال برآمد
اتوار 6 مئی 2018 20:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع ملیر عدیل چانڈیو کی ہدایت پر سب ڈویژن پولیس آفیسر عرفان زمان کی نگرانی میں ایس ایچ او ابراہیم حیدری انسپکٹر سہیل اختر نے پولیس پارٹی کے ہمراہ ڈکیت و اسٹریٹ کرمنل گروہوں کے خلاف ابراہیم حیدری مل ایریا روڈ ، بھٹائی کالونی اور جمعہ گوٹھ میں کاروایئاں کر کے 4ملزمان عبد الغفار، شہباز، عاشق رحمان اور جسیم عرف ملنگی کو گرفتار کر کے 3پستول، لوٹا ہوا مال اور چھینی ہوئی ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
گرفتار ملزمان ویران شاہراہوں پو راہگیروں ، رکشہ سواروں اور موٹر سائیکل سواروں کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی وارداتیں کرتے تھے ۔ علاوہ ازیں سرکاری زمین پر قبضے کرنے والے 3لینڈ گریبر اور بھٹائی کالونی کراسنگ بس اسٹاپ کے اطراف میں شاہراہوں پر تجاوزات قائم کرنے والے 10افراد کو گرفتار کر لیا۔ مزید براں مضرِ صحت گٹکا سپلائی کرنے میں ملوث ملزم سلمان کو گرفتار کر کے سینکڑوں پیکٹ گٹکا برآمد کر لیا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.