آصف علی زر داری کی وزیر داخلہ احسن اقبال پرحملے کی مذمت

وزیر داخلہ پر حملہ تشویش ناک ہے، ایسے واقعات کو روکنا ہوگا ،ْشریک چیئر مین پیپلز پارٹی کا بیان

اتوار مئی 20:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پر حملہ تشویش ناک ہے، ایسے واقعات کو روکنا ہوگا۔انہوں نے احسن اقبال کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔