ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے پر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند،مریم نواز

اتوار 6 مئی 2018 20:30

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کی حاحبزدای مریم نواز نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنیپر فوراً جان نکل جاتی ہے اور آواز بند ۔

(جاری ہے)

اتوار کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسلم لیگ (ن)کی سینئر رہنما مریم نواز نے کہا کہ ہمارے ملک میں جھوٹ بولنے کی پوری آزادی، مگر سچ بولنے اور عوام کے سامنے حقائق رکھنا برداشت نہیں ہوتا۔ فورا جان نکل جاتی ہے اور آواز بند ۔