ایف بی آر نے روا ں ما لی سال اب تک سگر یٹس پر ڈ یوٹی کی مد میں 93ارب رو پے و صول کر لیئے

اتوار 6 مئی 2018 20:30

اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 مئی2018ء) فیڈرل بو رڈ آ ف ریو نیو (ایف بی آر) نے روا ں ما لی سال کے دوران اب تک سگر یٹس پر ڈ یوٹی کی مد میں 93ارب رو پے و صول کر لیئے، ایف بی آ ر ذ را ئع نے بتا یا کہ گز شتہ ما لی سال کے دوران ایف بی آ ر نے سگر یٹس پر ڈ یو ٹی کی مد میں 82ارب روپے و صول کیئے تھے جبکہ روا ں ما لی سال کے دوران اب تک 10ارب رو پے زائد وصو ل ہو چکے ہیں ،ذرا ئع نے بتا یا کہ حکو مت کی جا نب سے ٹو بیکو کی صنعت پر تیسری سلیب متعارف کروا نے کے بعد سے سگر یٹس کی مد میں جمع کی جا نے ولی ڈ یو ٹی میں نسبتا کمی آ ئی ہے ، اپو ز یشن جما عتو ں کی جا نب سے حکو مت سے شد ید مطا لبہ کیا جا ر ہا ہے کہ تیسری سلیب کا فو ری خا تمہ کیا جا ئے جس کی مدد سے سگر یٹس کی قیمتو ں میں اضا فہ ہو گا جو سگر یٹ نو شی کی حو صلہ شکنی کا با عث بھی بنے گا جبکہ ایف بی آ ر کے ر یو نیز کو بھی بہتر بنا نے میں مدد ملے گی۔