افغانستان میں سیکیورٹی فورسز اور طالبان میں شدید جھڑپیں، 33 جنگجو ہلاک
جھڑپوں میں 20 افغان فوجی بھی ہلاک ہوئے ، ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا دعویٰ
اتوار 6 مئی 2018 20:30
(جاری ہے)
صوبائی گورنر کے ترجمان محمد عارف نوری نے کہا کہ طالبان اہم شاہراہ پر کنٹرول کیلیے لڑائی جاری رکھے ہوئے ہیں اور انھوں نے سیکیورٹی فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں پر بھی حملے کیے ہیں، امریکی فضائیہ کی مدد سے طالبان پسپا ضرور ہوئے ہیں تاہم اہم شاہراہ ابھی تک شدید نقصان پہنچنے کی وجہ سے بند ہے۔
دریں اثنا صوبہ غزنی میں سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے مزید 2 جنگجو جاں بحق ہوگئے، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لڑائی کی تصدیق کر دی ہے۔طالبان ترجمان نے دعوی کیا کہ لڑائی میں 10 افغان فوجی اور ایک طالبان جاں بحق ہوا ہے، ضلع اندار میں 10 فوجی اور 3 جنگجو زخمی بھی ہوئے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.