پولیس چوکی برارکوٹ کی کارروائیاں ‘ٹریفک قوانین پر 8موٹر سائیکل اور ایک کار ضبط

اتوار مئی 20:30

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مئی2018ء) پولیس چوکی برارکوٹ کی کارروائیاں ۔۔ٹریفک قوانین پر 8موٹر سائیکل اور ایک کار ضبط ۔

(جاری ہے)

چوکی آفیسر برارکوٹ میر مشتاق احمد نے دیگر نفری کے ہمراہ ٹریفک چیکنگ کے دوران 8موٹر سائیکل اور ایک سوزوکی کار ضبط کی جبکہ دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے پر دو افراد کو گرفتار کر کے دو مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :